نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مسئلہ فلسطین کو اہمیت نہیں دیتا اور تمام ملک اپنے داخلی مسائل میں گرفتار اور خود کے اقتدار میں باقی رکھنے کے لئے کوشاں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وايٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے داخل ہونے کے بعد ایران کے خطروں کی وجہ سے، اسرائیل اور عرب ممالک کے تعلقات وسیع ہوں گے۔
مسئلہ فلسطین کے دفاع میں ان کے جرآت مندانہ موقف کو سراہا۔
شام میں 94 سالہ عیسائی عالم دین ہیلاریو کاپوچی کی پیدائیش حلب میں ہوئی تھی اور انہیں 1965 میں بیت المقدس میں روم کیتھولیک عیسائی کا سربراہ منتخب کیا گیا تھا۔ وہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت کرنے کی وجہ سے مشہور رہے ...
مسئلہ، ہمیشہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہا ہے۔ یہ مسئلہ خاص طور پر یمنی بچوں سے متعلق ہیں۔
مغوی بچوں کو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں یا اسرائیل کے باہر منتقل کر دیا جاتا ہے جہاں اسرائیلی خاندان یا یہودی خاندان ان کو گود لے لیتے ہیں۔
اسرائیلی حکام نے مزید تحقیقات او تفصیلات سے انکار کر دیا۔ تل ...
مسئلہ کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن فلسطین کے کچھ گروہ بھی یہ سمجھ چکے ہیں کہ اس صورتحال کو جاری رکھنا مشکل ہے کیونکہ فلسطین کا اقتصادی انتظام درہم برہم ہوگیا ہے اور فلسطینی لیڈر بھی نہیں چاہیں گے کہ فلسطین کی سماجی ساخت داخلی تکلیف سے ٹوٹ جائے۔
مسئلہ فلسطین اب عربوں کی ترجیحات میں نہیں رہ گیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے اخبار الجزیرہ نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب عربوں کی ترجیحات میں نہیں رہ گیا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ امریکا کے پارلیمانی انتخابات کے سب سے بڑے دس حامیوں میں سے سات لوگ یہودی ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکا ...
مسئلہ فلسطین ایک خاص قوم اور صرف اور صرف فلسطینوں سے مخصوص ہوکر رہ جائے۔ الوقت - حزب اتحاد اسلامی عراقی کردستان میں 1990 کے عشرے میں وجود میں آئی اور اس نے عراقی کردستان میں اسلامی میعاروں کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ اس پارٹی کے سربراہ صلاح الدین محمد بہاء الدین ہیں اور اس ...
مسئلہ فلسطین کی اصل کامیابی اور اس مسئلے کو زیادہ سے زیادہ عالمی پہلو فراہم کرنا ہے۔
عباس زکی نے کہا کہ جو بھی امریکہ کے ساتھ ہے وہ فلسطین کی خدمت نہیں کر سکتا اور وہ ہماری حمایت نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ خاص طور پر ٹرمپ حکومت نے جو حدود مقرر کی ہیں اس سے ہٹ کر کوئی بھی عرب ملک باضابط ...
مسئلہ فلسطین کے مرکزی مسئلے پر امت اسلامی کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی جائے گي۔ اتنی بڑی تعداد میں مہمانوں کی شرکت سے یہ ثابت ہوتا ہے مسئلہ فلسطین سمیت علاقائی بحران کے حل میں ایران مرکزی کردار کا حامل ملک ہے۔
2 - اس بین الاقوامی کانفرنس کو کوریج دینے کے لئے دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ تہ ...
مسئلہ ہے اور صیہونی حکومت ایک جعلی اور مغربی کی جانب سے بنائی گئی حکومت ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور صیہونی حکومت ایک جعلی اور مغربی کی جانب سے بنائی گئی حکومت ہے جو کھلے طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتی ہے۔
صدر روحانی نے چھٹی ...
مسئلہ ہے، غاصبانہ قبضہ وہی مسئلہ ہے، اس معاملے میں ذرہ برابر بھی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزاحمت نہ ہوتی تو لبنان آزاد نہ ہوتا اور تكفيريوں کو مایوسی سے راہ فرار اختیار نہ کرنی پڑتی۔